بیروت پر صہیونی حملہ جنگی جرائم، اسرائیل کو قیمت چکانا پڑے گی، انصاراللہ یمن
یمنی تنظیم انصاراللہ نے بیروت پر صہیونی حکومت کے سائبر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو جنگی جرائم کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
یمنی تنظیم انصاراللہ نے بیروت پر صہیونی حکومت کے سائبر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو جنگی جرائم کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر میزائل حملہ کرکے پانچ صہیونیوں کو زخمی کردیا ہے۔
لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے بزدلانہ سائبر حملے کے بعد حزب اللہ ہر حال میں جواب دے گی۔
ایرانی صدر پزشکیان نے بیروت حملوں کے بعد لبنانی عوام کے ساتھ تسلیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنایت کار کو یقینی طور پر کڑی سزا دی جائے گی۔
تہران میں امام زادہ صالح ع کے مزار پر ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عظیم قرآنی اجتماع "عاشقان نبی (ص) فلسطین کے حامی" کے عنوان سے منعقد کیا گیا، جس میں غزہ کے مظلوم عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
میڈرڈ میں ایران کے سفیر رضا زبیب نے کہا کہ اگست میں لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے اربعین آپریشن کے مقابلے میں اسرائیل کے سائبر دہشت گردانہ حملے کی کوئی تزویراتی اہمیت نہیں ہے۔
بیروت میں پیجر ڈیوائسز کے دھماکے کے بعد یمنی مسلح افواج نے لبنانی عوام اور مزاحمت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے خلاف یمن کے فوجی جواب پر زور دیا۔
میڈیا ذرائع نے لبنان میں ایک بار پھر مواصلاتی آلات کے دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ لبنان میں پیجرز کے دھماکے کی تحقیقات اور بین الاقوامی توجہ کی ضرورت ہے۔