یونیورسٹی طلباء کے خلاف پرتشدد کاروائیوں پر ایران نے 14 امریکی شخصیات پر پابندی عائد کردی
ایرانی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلباء پر تشدد پر امریکی شخصیات پر پابندی عائد کردی ہے۔