پنجاب؛ محرم میں امن و امان برقرار رکھنے کیلیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب
محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی معاونت کے لیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔