World News

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 فوجی جانبحق، مطلوب کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 فوجی جانبحق، مطلوب کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں کارروائی کر کے مطلوب کمانڈر عبدالرحیم سمیت تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 2 افسران سمیت چار فوجی جوان جانبحق ہوگئے۔

Читайте на 123ru.net