World News

شب عاشور کو حرم امام رضا علیہ السلام میں خطبہ خوانی کا رسم

حضرت امام حسین علیہ السلام کی شب شہادت یعنی شب عاشورا کو قدیمی رسم کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کا رسم ادا کیا گیا۔خطبہ خوانی کا رسم ان قدیمی رسومات میں سے ہے جو سال میں صرف دو مرتبہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ادا کیا جاتا ہے۔

Читайте на сайте