حزب اللہ کا صہیونی علاقوں پر شدید میزائل حملہ
![حزب اللہ کا صہیونی علاقوں پر شدید میزائل حملہ](https://media.mehrnews.com/d/2024/07/17/1/5087037.jpg)
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ نے شمالی سرحدی علاقوں پر گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شدید میزائل حملے کئے ہیں۔