World News

عاشورا نہ ہوتا تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زحمتیں ضائع ہوتیں، امام جمعہ تہران

حجت الاسلام ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ قیام عاشورا نہ ہوتا تو بنی امیہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زحمتوں پر پانی پھیردیتے۔

Читайте на 123ru.net