عالمی عدالت کا فیصلہ خوش آئند، اسرائیل کا وجود غیر قانونی ہے، سعودی عرب
سعودی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کی سرزمین پر غیر قانونی طور پر قابض ہے۔