ایٹم بم کے بہانے ایران پر پابندی لگانے والے ماضی میں ہمارےدشمنوں کو کیمیائی ہتھیار دیتے تھے، پزشکیان
ایران پر کیمیائی حملے کے دن کی مناسبت سے ایرانی نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ آج ایٹم بم کا واویلا مچانے والے ماضی میں ہمارے دشمنوں کو کیمیائی ہتھیار دیتے تھے۔