والد کے مشن کو جاری رکھیں گے، شہید اسماعیل ہنیہ کے بیٹے کا عزم
حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کے بیٹے عبدالسلام نے کہا ہے کہ رہنماؤں کی شہادت سے مقاومت ختم نہیں ہوگی۔