World News

بیروت، صہیونی حملہ، حزب اللہ کے کمانڈر کا جسد خاکی ملبے سے مل گیا

لبنانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہہے کہ صہیونی حملے کے بعد حزب اللہ کے کمانڈر فواد شکر کا جسد خاکی ملبے کے نیچے سے برامد ہوا ہے۔

Читайте на сайте