World News

ایرانی حدود میں شبخون مارنے پر صہیونی حکومت کو سنگین قیمت ادا کرنا پڑے گی، قالبیاف

ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی سرزمین کے اندر شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بعد صہیونی حکومت کو سنگین قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

Читайте на сайте