World News

مقاومتی تنظیموں سے مل کر دشمن صہیونیوں سے بدلہ لینے کے لئے تیار ہیں، عبدالملک الحوثی

یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت کا بدلہ لینے میں تعاون کے لئے مکمل تیار ہے۔

Читайте на сайте