World News

شہید اسماعیل ہنیہ کی تشییع جنازہ میں لاکھوں ایرانیوں کی شرکت

شہید اسماعیل ہنیہ کی تشییع جنازہ میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت اور صیہونی حکومت کے بزدلانہ اور مجرمانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Читайте на сайте