World News

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاکستانی حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلان

حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستانی حکومت نے کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک خصوصی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔

Читайте на 123ru.net