وزیرجنگ اور فوجی سربراہ کی ممکنہ معزولی، نتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے وزیرجنگ اور فوجی سربراہ کی ممکنہ معزولی کے بعد صہیونی حکومت کے داخلی تنازعات شدت اختیار کرگئے ہیں۔