شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ کرکے صہیونی حکومت نے ایران کی حاکمیت پامال کردی، سعودی عرب
سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ کرکے ایران کی حاکمیت کو پامال کیا ہے۔