قیدیوں کے تبادلے کے لیے نیتن یاہو کی نئی شرائط/امریکہ کو تحریری ضمانت دینا ہوگی!
عبرانی روزنامہ "اسرائیل ہیوم" نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت کی درخواست کی ہے۔