World News

ہم فلسطین کو کبھی نہیں چھوڑیں گے/ غزہ میں فوج بھیجنے کے لیے تیار ہیں، صدر الجزائر

الجزائر کے صدر نے فلسطین کے لیے اپنے ملک کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے عہد کیا کہ ان کا ملک فلسطین بالخصوص غزہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔

Читайте на сайте