World News

امریکہ مذاکرات کی آڑ میں صیہونی رجیم کی حمایت کر رہا ہے، فلسطینی ذرائع

ایک فلسطینی ذریعے نے المیادین کو دئے گئے انٹرویو میں قیدیوں کے تبادلے کے لیے امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے نئے مجوزہ پلان میں تل ابیب کے لیے واشنگٹن کی مکمل حمایت کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔

Читайте на 123ru.net