قاہرہ: غزہ جنگ بندی مذاکرات ناکام،نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی باعث بنی، ذرائع
ایک باخبر ذریعے نے صہیونی میڈیاکو بتایا کہ قاہرہ میں جاری مذاکرات فلاڈیلفیا کوریڈور کے بارے میں نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے باعث ناکام ہوئے۔