World News

سعودی عرب میں ایک اور شیعہ شہری کو پھانسی، انسانی حقوق کے اداروں کی تنقید

سعودی عرب میں ایک شیعہ شہری کو بے بنیاد الزام میں پھانسی دیے جانے پر ایک یورپی ادارے اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سعودی عدالتی نظام پر تنقید کی۔

Читайте на сайте