World News

عراقی مزاحمت کا مقبوضہ ایلات کی حساس تنصیبات پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز نے ایک بار پھر بندرگاہ ام الرشراش کے ایک حساس اور اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔

Читайте на сайте