World News

ایران بس حادثہ، میتیں جتنی جلدی ممکن ہوا بھجوائیں گے، پاکستانی سفیر

ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ یزد حادثے میں شہید ہونے والوں کی میتیں جتنی جلدی ممکن ہوا واپس بھیجیں گے۔

Читайте на сайте