World News

حوزہ علمیہ یزد کے مدیر کا پاکستانی زائرین کی شہادت پر تعزیت کا اظہار

سربراہ حوزہ علمیہ یزد نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے دہشیر میں پاکستانی زائرین کے بس حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا۔

Читайте на сайте