لاطینی امریکی خطے سے متعلق ایران کی اسٹریٹجک پالیسی جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران نئی حکومت کی لاطینی امریکہ کے علاقے بالخصوص وینزویلا کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹجک پالیسی کو جاری رکھنے پر زور دیا۔