تہران: رہبر معظم کی میزبانی میں مجلس اربعین منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے مجلس اربعین کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے یونیورسٹی کے طلباء نے شرکت کی۔