صیہونی رجیم کی تہران میں دہشت گردانہ کارروائی کا ردعمل حتمی اور ناگزیر ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ آج میں نے اٹلی کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات میں واضح کیا کہ تہران میں صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائی کا ردعمل حتمی اور ناگزیر ہے۔