تل ابیب پر میزائل حملہ، صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی
خبر رساں ذرائع نے تل ابیب پر نئے میزائل حملے کی اطلاع دی ہے جس میں کم از کم ایک میزائل مقبوضہ شہر پر لگا۔