World News

مصر کی ایک بار پھر رفح اور فلاڈیلفیا میں اسرائیل کی موجودگی کی مخالفت

مصر کے ایک اعلیٰ سیکورٹی ذریعے نے رفح کراسنگ اور فلاڈیلفیا کوریڈور میں صیہونی رجیم کی موجودگی کی مصر کی طرف سے ایک بار پھر مخالفت سے آگاہ کیا۔

Читайте на 123ru.net