ایران فلسطینی مزاحمت کے لیے قابل قبول معاہدے کی حمایت کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کسی بھی ایسے معاہدے کی حمایت کرے گا جو فلسطینی مزاحمتی تحریک اور حماس کے لیے قابل قبول ہو۔