صدر پزشکیان کی ملائیشیا کے قومی دن پر مبارکباد
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملائیشیا کے قومی دن کے موقع پر اس ملک کے بادشاہ، وزیر اعظم اور عوام کو مبارکباد دی۔