ایرانی قوم استعماری تسلط کے خلاف جنگ کی شاندار تاریخ رکھتی ہے، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران کی عظیم اور تاریخ ساز قوم برطانیہ سمیت عالمی استعماری قوتوں کے تسلط کے خلاف لڑنے اور اپنی سیاسی آزادی حاصل کرنے کی شاندار اور قابل فخر تاریخ رکھتی ہے۔