World News

ایران اور روس کے حکام کا ٹرانسپورٹ کوریڈورز کی ترقی پر تبادلہ خیال

روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے روسی صدر کے مشیر ایگور لیویتین اور روسی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں روسی-ایرانی بزنس کونسل کے چیئرمین لیونید لوزیچکو سے ملاقات کی۔

Читайте на сайте