عراقی وزیر اعظم کا امیر المومنین ع کے کلام سے صدر پزشکیان کا استقبال
عراق کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کو امیر المومنین علی (ع) کے نورانی کلمات سے کندہ تحفہ پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہا۔