افغانستان، زائرین کربلا پر داعش کا حملہ، 14 شہید، 6 زخمی
افغانستان کے صوبہ غور میں زیارت کربلا سے واپس آنے والے زائرین کے قافلے پر حملے میں 14 شہید ہوگئے ہیں، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔