رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت عالمگیر اور رہتی دنیا تک کے لئے ہے
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان بے دین افراد کے لئے بھی حجت ہے کیونکہ آپ کی باتیں عقلی طور پر نہایت متین ہیں۔