ایران میں کئی صیہونی ایجنٹ گرفتار
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ملک کے 6 صوبوں سے 12 صیہونی ایجنٹوں کی گرفتاری سے آگاہ کیا ہے جو ایک منظم نیٹ ورک کے تحت ملک میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔