World News

سعودی سفیر کی قم میں حضرت معصومہ س کے روضہ مبارک پر حاضری

ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی نے قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے ہوئے شیعیان اہل بیت کے درمیان کریمہ اہل بیت علیہم السلام کے کردار اور مقامطو منزلت سے آگاہی حاصل کی۔

Читайте на 123ru.net