لبنانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، اسرائیل کا زوال یقینی ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنانی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا زوال یقینی ہے کیونکہ ظلم کو مٹ جانا ہے۔