World News

حزب اللہ کے میزائل حملوں کی نئی لہر/ مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن بج گئے

کچھ ہی لمحے قبل حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں پر میزائل داغے جس کے بعد صیہونی قصبوں سے خطرے کے سائرن کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔

Читайте на сайте