حزب اللہ کی کامیابی عالم اسلام کی کامیابی ہے، سربراہ انصاراللہ یمن
یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت لبنان میں غزہ کی کہانی دہرانا چاہتی ہے، حزب اللہ کی صہیونی حکومت پر کامیابی عالم اسلام کی کامیابی ہے۔