ایران اور بھارت خلیج فارس میں مشترکہ بحری مشقیں کریں گے
بھارت کا ایک بحری بیڑہ خلیج فارس کے پانیوں میں ایرانی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے لئے ایران کے جنوبی بندرگاہی شہر بندر عباس میں لنگرانداز ہوا ہے۔