صدر پزشکیان کی حزب اللہ کے دفتر آمد، شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کیا
ایرانی صدر نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔