World News

جنرل نیلفروشان کا بدلہ لینے کے تمام آپشنز کھلے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ہاتھوں جنرل نیلفروشان کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا۔

Читайте на сайте