حزب اللہ نے صہیونی گولان بریگیڈ کی اینٹ سے اینٹ بجادی+ویڈیو
حزب اللہ نے گولان بریگیڈ کے تربیتی مرکز پر ڈرون حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔