صہیونی حکومت کے خلاف حزب اللہ کا کامیاب آپریشن، یمنی حکومت کی جانب سے مبارک باد
یمن کی سپریم سیاسی کونسل کے سربراہ نے صیہونی گولانی بریگیڈ کے فوجی اڈے پر کامیاب ڈرون حملے پر حزب اللہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔