قتل سے جبر اور قبضے کے خلاف امت اسلامیہ کی مزاحمت میں کوئی خلل نہیں آئے گا، ایرانی صدر
ایران کے صدر نے بہادر جہادی کمانڈر شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب، غزہ کے مظلوم اور مقتدر عوام اور دنیا کے تمام آزادی پسندوں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کی۔