فلسطینی قوم اور مزاحمتی تحریکیں راہ مقاومت پر گامزن رہیں گی، زیاد نخالہ
فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے سیکرٹری جنرل نے حماس کے رہنما کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم اور مزاحمتی تحریکیں خط مزاحمت کی امین رہیں گی۔