معصومہ کرباسی، راہ قدس کی پہلی ایرانی شہیدہ
ایک ایرانی میڈیا ایکٹوسٹ کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی شہری خاتون معصومہ کرباسی راہ قدس کی پہلی ایرانی شہیدہ ہیں۔